خواتین وطالبات کے لئے قرآن مجید پر غور وتدبر اور انطباق سے متعلق سہ روزہ سرٹیفکیشن کورس کا اہتمام
انسٹی ٹیوٹ آف ٹریننگ فار قرآنک ایپلیکیشنز (اتقان) کی جانب سے قرآن مجید سے رہنمائی حاصل کرنے کےسلسلہ میں خواتین وطالبات کے خصوصی کورسس کا اہتمام کیا گیا۔ ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل کورس کا اہتمام اس غرض کےلئے کیا گیا تھا کہ آنے والے بابرکت مہینے میں قرآن مجید سے بامعنی تعلق […]